جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں بصارت سے محروم کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے خصوصی کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔